ہمارے بارے میں!
انکشاف نیوز پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور آزاد کشمیر سے شائع ہونے والے اخبار روزنامہ انکشاف کی آفیشل نیوز ویب سائٹ ہے
انکشاف نیوز پر قارئین کو دنیا اور خاص طور پر پاکستان کی تازہ ترین صورتحال، خبروں اور واقعات سے با خبر رکھا جاتا ہے اور ویب سائٹ کو روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے
انکشاف نیوز لکھاری حضرات کی بھی حوصلہ افزائی کرتا ہے اور اگر کوئی اپنا آرٹیکل یا کالم ہماری ویب سائٹ پر شائع کرنا چاہے تو اسے اردو بلاگ کے سیکشن میں جگہ دی جاتی ہے، اپنی تحریریں انکشاف نیوز پر شائع کروانے کے لئے inkshaf.pk@gmail.com پر بھیجیں۔
انکشاف نیوز سے رابطہ کرنے کے لئے یا کسی بھی سوال کے لئے ہمارے کانٹیکٹ اس پیج پر رابطہ کیا جا سکتا ہے۔
Liaqat Hussain mughal
Chief Editor Daily Inkshaf News Muzaffar Abad – Islamabad
Contact #; +92 300 5359110